Boron 10% Tablets 10g – Water Soluble Micronutrient Fertilizer for Flowering & Fruit Setting | Corrects Boron Deficiency in Plants

Boron 10% Tablets 10g – Water Soluble Micronutrient Fertilizer for Flowering & Fruit Setting | Corrects Boron Deficiency in Plants

Rs.299.00
Skip to product information
Boron 10% Tablets 10g – Water Soluble Micronutrient Fertilizer for Flowering & Fruit Setting | Corrects Boron Deficiency in Plants

Boron 10% Tablets 10g – Water Soluble Micronutrient Fertilizer for Flowering & Fruit Setting | Corrects Boron Deficiency in Plants

Rs.299.00 Unit price Rs.299.00 each

Boron 10% Tablets 10g – Water Soluble Micronutrient Fertilizer

Boron 10% ایک اہم مائیکرو نیوٹرینٹ ہے جو پودوں میں پھول بننے، پھل سیٹ ہونے اور سیل ڈویژن کے عمل کو بہتر بناتا ہے۔ بوران کی کمی کی صورت میں پھول جھڑ جاتے ہیں، پھل ٹیڑھے یا چھوٹے رہ جاتے ہیں اور نئی بڑھوتری متاثر ہوتی ہے۔

یہ واٹر سولوبل ٹیبلیٹ فارم آسان استعمال کے لیے تیار کی گئی ہے۔

🌱 اہم فوائد:

Flowering اور Fruit Setting میں واضح بہتری

بوران کی کمی (Boron Deficiency) کو دور کرے

مضبوط جڑوں اور نئی بڑھوتری میں مددگار

پھل کی کوالٹی اور سائز بہتر بنائے

کم مقدار میں مؤثر اور آسان حل پذیر فارمولا

🌾 کن فصلوں کے لیے موزوں؟

سبزیاں (ٹماٹر، مرچ، کھیرا وغیرہ)

پھلدار پودے

سرسوں، سورج مکھی اور دیگر آئل سیڈ فصلیں

باغات اور نرسری پلانٹس

💧 طریقہ استعمال:

پانی میں حل کر کے فولئیر سپرے یا ڈرپ سسٹم کے ذریعے استعمال کریں۔ مقدار فصل اور سٹیج کے مطابق ایڈجسٹ کریں۔

You may also like