Crop Protection

🛡️ Secure Your Crops, Maximize Yield

Crop Protection Products فصلوں کو بیماریوں، فنگس، کیڑوں اور غذائی کمی سے محفوظ رکھنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ بروقت اور درست استعمال سے نہ صرف فصل بچتی ہے بلکہ پیداوار اور کوالٹی دونوں میں واضح اضافہ ہوتا ہے۔

یہ مصنوعات preventive (بچاؤ کے لیے) اور curative (علاج کے لیے) دونوں طریقوں سے مؤثر ہیں۔

 

🔬 ہماری رینج میں شامل:

Fungicides

Insect Control Solutions

Copper-Based Protection (مثلاً Copper Sulphate)

Sulphur Based Products

Plant Immunity Boosters

 

🌾 اہم فوائد:

✔ فنگل بیماریوں سے تحفظ

✔ پتوں کے دھبے اور سڑن سے بچاؤ

✔ کیڑوں کے حملے میں کمی

✔ صحت مند اور سبز فصل

✔ بہتر پیداوار اور مارکیٹ ویلیو

 

🌱 موزوں برائے:

گندم، چاول، مکئی

سبزیاں

باغات اور پھلدار درخت

نرسری اور لان

 

💧 استعمال کا طریقہ:

Foliar Spray

پانی میں حل کر کے سپرے

مٹی کے ذریعے اطلاق (product کے مطابق)

 

اہم ہدایات:

مقررہ مقدار سے زیادہ استعمال نہ کریں

صبح یا شام کے وقت سپرے کریں

حفاظتی تدابیر اختیار کریں

Skip to results list
Availability
Price
to
The highest price is Rs.1,799.00
Clear
2 items
Column grid
Column grid

Filter

Availability
Price
to
The highest price is Rs.1,799.00