Fertilizers

🌱 Fertilizers – General Use

High Quality Agricultural & Gardening Fertilizers
ہمارے fertilizers پودوں کی متوازن نشوونما، جڑوں کی مضبوطی، پتوں کی سرسبزی اور بہتر پیداوار کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔ یہ فصلوں، سبزیوں، پھولوں اور لان سب میں مؤثر نتائج دیتے ہیں۔


🌿 Benefits:
تیز اور صحت مند گروتھ
مضبوط جڑوں کی نشوونما
زیادہ پھول اور پھل
سبز اور گھنے پتے
بہتر yield اور crop quality


🌾 Suitable For:
گندم، چاول، مکئی
سبزیاں (ٹماٹر، مرچ، کریلا وغیرہ)
پھولدار پودے
لان اور گھریلو گارڈن


💧 Application Method:
پانی میں حل کر کے سپرے
مٹی میں ملا کر
drip irrigation کے ذریعے (اگر دستیاب ہو)

Skip to results list
Availability
Price
to
The highest price is Rs.999.00
Clear
5 items
Column grid
Column grid

Filter

Availability
Price
to
The highest price is Rs.999.00