Micronutrients

🌿 Complete Plant Nutrition Support


Micronutrients پودوں کی صحت، تیز نشوونما اور بہتر پیداوار کے لیے نہایت ضروری عناصر فراہم کرتے ہیں۔ اگر فصل یا پودے میں Zinc، Boron، Magnesium یا دیگر trace elements کی کمی ہو جائے تو growth رک جاتی ہے، پتے پیلے ہو جاتے ہیں اور پھول/پھل کم لگتے ہیں۔
ہماری Micronutrient رینج پودوں کو balanced اور مکمل خوراک فراہم کرتی ہے۔


🔬 اہم فوائد:
✔ پتوں کی پیلاہٹ ختم کرنے میں مدد
✔ جڑوں کی مضبوط نشوونما
✔ بہتر flowering اور fruit setting
✔ زیادہ پیداوار اور بہتر کوالٹی
✔ stress resistance میں اضافہ


🌱 موزوں برائے:
سبزیاں (ٹماٹر، مرچ، پیاز، لہسن)
گندم، مکئی، دھان
پھلدار پودے
لان اور کچن گارڈن


💧 طریقہ استعمال:
پانی میں حل کر کے foliar spray
مٹی میں شامل کرنا
drip irrigation سسٹم کے ذریعے


کمی کی علامات:
پتوں کا پیلا ہونا (Zinc deficiency)
پھول گرنا یا fruit setting کم ہونا (Boron deficiency)
پتوں کا مڑنا یا growth رک جانا

Skip to results list
5 items
Column grid
Column grid

Filter